جمعہ, 24 مئی 2013
الیکٹرانک ووٹنگ کا نظام متعارف کرانے کا اصولی فیصلہ

short descriptionالیکشن کمیشن نے آئندہ عام انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ کا نظام متعارف کرانے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے۔ جس کیلئے ضروری اقدامات اور تیاریاں شروع کردی گئی ہیں ۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
پاکستانی شہری نقلی شیخ کے روپ میں، ایک دلچسپ کردار

short descriptionپچیس سال ہونے کو آئے ہیں لیکن برطانوی میڈیا کے نقلی شیخ اپنے کارناموں سے باز نہیں آئے۔ شاہی خاندان ہو یا مقبول سیاستدان، اداکار ہوں یا کھلاڑی، نقلی شیخ کے توسط سے نیوز آف دی ورلڈ نے سینکڑوں سکینڈل افشاء کیے۔

مزید پڑھیے۔۔۔
 
پاکستان پوسٹ کے یادگاری ٹکٹ، اپنے اندر پوشیدہ تاریخ

short descriptionسب سے زیادہ یادگاری ٹکٹ 1995 اور 1999 میں جاری ہوئے۔ ایشیاء کی قدیم یونیورسٹی جامعہ پنجاب کی سو سالہ تقریبات کا یادگاری ٹکٹ 14 اکتوبر 1982 ، سارک سربراہ کانفرنس کا ٹکٹ 29 دسمبر1988  کو جاری کیا گیا۔ جبکہ زولفقار علی بھٹو کی یاد میں ٹکٹ ان کی دسویں برسی پر 14 اپریل 1989 کو جاری کیا گیا

مزید پڑھیے۔۔۔
 
راحت فتح علی خان : کامیاب ترین گانوں کی طویل فہرست رکھنے والا فنکار
rahat1راحت فتح علی خان اور شریا گوشال کے نئے گانے " تیری میری ، میری تیری پریم کہانی ۔۔۔"نے بھارت کے ساتھ ساتھ پاکستان میں بھی دھوم مچائی ہوئی ہے۔
مزید پڑھیے۔۔۔
 
پاکستان: موبائل فون استعمال کرنے والا ایشیاء کا پانچواں بڑا ملک
phonesmlدنیا بھر میں موبائل فون استعمال کرنے والی کی مجموعی تعداد 5ارب تک پہنچ چکی ہے جبکہ پاکستان میں اس وقت 10کروڑ سے زائد افراد موبائل فون استعمال کر رہے ہیں جس کے باعث پاکستان ،موبائل فون استعمال کرنے والا ایشیاء کا پانچواں بڑا ملک بن گیا ہے۔
مزید پڑھیے۔۔۔
 
  • An Image Slideshow
  • An Image Slideshow
  • An Image Slideshow

کھیل و کھلاڑی

Warning: file_get_contents(http:) [function.file-get-contents]: failed to open stream: No such file or directory in /home/inewspak/public_html/urdu/modules/mod_jw_srfr/includes/simplepie.php on line 7803
  • امریکہ میں سمندر اور ماحولیاتی تبدیلی سے متعلق امریکہ کے قومی ادارے کے مطابق ابھی یہ کہنا بعید از قیاس ہوگا کہ ان میں سے کوئی طوفان زمین سے بھی ٹکرائے گا۔

انٹرنیشنل

جنوبی ایشیا

امریکہ